10 WhatsApp status messages - Motivational
1. Failure is always temporary, only giving up makes it permanent.
(ناکامی وقتیہ ہوتی ہے ، امید چھوڑ دینا اسے ہمیشہ کے لئے ناکام بنا دیتا ہے)
2. Motivation is what gets you started. Habit is what keeps you going
(پریرنا آپکو شروعات دیتی ہے ۔ اسے قایم رکھنے عادت کی ضرورت ہوتی ہے)
3. To shine like the Sun, you need to burn like one.
(سورج کی طرح چمکنے کے لئے آپ کو اسکی طرح جلنا ہوگا)
4. In order to achieve success, your desire to succeed should be greater than your fear of failure.
(کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپکی کامیابی کی چاہ آپکے ناکامی کے ڈر سے زیادہ ہونی چاہئے )
5. Life is 10% what happens to you and 90% how you react to it.
(زندگی 10 % ہے جو آپکو ہوتا ہے اور 90 % آپ کا رد عمل کا مظاہرہ ہے )
6. In order to succeed, we must first believe that we can.
(کامیاب ہونے کے لئے ھمے پہلے یقین رکھنا ضروری ہے )
7. A creative man is motivated by the desire to achieve, not by the desire to beat others.
(ایک تخلیقی آدمی کچھ حاصل کرنے کا خواہش مند ہوتا ہے، دوسروں کو ہرانے کی خواہش مند ہوتا ہے)
8. What you do today can improve all your tomorrows.
(جتنا ہو سکے آج کو اچھا کرنے کی کوشش کرو کل کو اچھا کرنے کے لئے)
9. The secret of getting ahead is getting started.
(کوئی کام میں آگے بڑھنے کا راز اسے شروع کرنا ہے)
10. Don't watch the clock; do what it does. Keep going.
(صرف گھڑی کو دیکھتے ہی نہ رہو ، کرو وہ جو گھڑی کرتی ہے ۔ آگے بڑھتے رہو )